Saleeka
سـلیقہِ گفـتگو ہـی رکھـتا ہے بـــرم آپ کـا
- ~زیـن جـمـیـل~
Hey guys! This is Zain jameel’s poetry official page. Zain jameel is an 20 years old Young poet. Subscribe the Web for all new updates from Zain jameel. Thanks For visiting!
سـلیقہِ گفـتگو ہـی رکھـتا ہے بـــرم آپ کـا
ہیں
مــیرے دل میں بھــی آپ کــے بہت راز بـاقی ہیں
آپ نے تو دیـکھا دئیـے سـارے رنـگ اپنے لہجــے کـے
زرا ٹھــرئیـے مــیرے بھـی کـچـھ ساز بـاقی ہیں
سنا ہے قیـــامـــت کــے ہیں یہ دن ہر طرف ہـے مرگ و مار
پر کمبـــہت مرتـے نــہی یــہ لوگ جـو دگاباز بـاقی ہیں
خـــامــوش رہ کر تــو عزت ہـی اپنی گنوائی زیـــن
بـول کر کرو ختم اُن کے یـہ جـو لحاظ بـاقی ہیں
••
Hazaroon Shikway aur lakhon itraaz baki hain
Mery Dil main b Ap k bohot raaz baki hain
Ap ny to dikha diye sary rang apny lahjy k
Zra thahriye mery b kuch saaz baki hain
Suna hai kiyamat k hain ye din hr taraf hai marg o maar
Khamosh rah kr to izat hi apni ganwai Zain
Zra bol k khatam kro in k jo lihaaz baki hain
••
تو مل جائے تو تجھے پریوں سا سجاؤں گا میں دلِ جنت میں تیرا حسین محل بناؤں گا میں کوئی تجھے دیکھ کر تیری آرزو نا کرنے لگے سو تجھے دل کے گوش...