Thursday, April 11, 2024

Tu Mill jaye to tujhy Pariyun sa Sajaun ga main

تو مل جائے تو تجھے پریوں سا سجاؤں گا میں دلِ جنت میں تیرا حسین محل بناؤں گا میں کوئی تجھے دیکھ کر تیری آرزو نا کرنے لگے سو تجھے دل کے گوشے میں چھپاؤں گا میں مجھے پسند ہے چھن چھن کا ساز جاناں شوق سے تیری کلایوں پے چوڑیاں چڑھاؤں گا میں مشکِ گُل میں اور بھی آ جائے گی تازگی دیکھنا جب تیرے نرم ہاتھوں کو گجرے پہناؤں گا میں چاند کو ہے ناز جو اُسکی چمکتی ہوئی چاندی پر کسی روز اُسکے روبرو تجھے لے جاؤں گا میں تم ہو وہ عطر جو فقط میرے لیے بنا ہے تمھاری خشبو فقط خود پے ہی لگاؤں گا میں دل تجھے چاہتا ہے تو تیرے ناز بھی اٹھائے گا تو ناز سے روٹھ جانا تجھے نازوں سے مناؤں گا میں زین جمیل ✍️

No comments:

Post a Comment

Tu Mill jaye to tujhy Pariyun sa Sajaun ga main

تو مل جائے تو تجھے پریوں سا سجاؤں گا میں دلِ جنت میں تیرا حسین محل بناؤں گا میں کوئی تجھے دیکھ کر تیری آرزو نا کرنے لگے سو تجھے دل کے گوش...